ٹوبہ ٹیک سنگھ والوں کے لیے خوشخبری!
انٹرنیٹ کا سب سے آسان، کارآمد اور فوری کمائی والا ہنر سیکھیں
Amanat IT Hub گرافک ڈیزائننگ کا پروفیشنل سافٹ ویئر
کورل ڈرا سیکھیں
اس کورس میں آپ سیکھیں گے:
بروشر: پروفیشنل اور خوبصورت بروشر ڈیزائننگ کی مہارتیں۔
پوسٹر: دلچسپ اور منفرد پوسٹر ڈیزائننگ کی تکنیکیں۔
اشتہارات: تجارتی اور مارکیٹنگ کے اشتہارات بنانے کے فن۔
بزنس کارڈ: اسٹائلش اور منفرد بزنس کارڈز ڈیزائننگ۔
لوگو: کمپنی یا برانڈ کے لیے تخلیقی اور منفرد لوگو ڈیزائننگ۔
ٹیک ٹائٹل: کمرشل اور سوشل میڈیا کے لیے مختلف ٹائٹل ڈیزائننگ۔
آغاز کورس: 5 نومبر 2024
مدت: 1 ماہ
کلاسز: ہفتہ میں 5 دن
فیس: 10,000 روپے
رابطہ کریں: Amanat IT Hub, امام بارگاہ روڈ، ٹوبہ ٹیک سنگھ فون نمبر: 0321-3264294 / 0301-7291844 / 0625-14599 ویب سائٹ: www.amanatithub.com